ایف بی آر نے فلم سٹار ندا چوہدری کا خفیہ بنک اکائونٹ پکڑ لیا ‘ ٹیکس بچانے کیلئے بنائے جانیوالا اکائونٹ منجمد کیے جانے کا امکان

ہفتہ 16 دسمبر 2017 12:40

ایف بی آر نے فلم سٹار ندا چوہدری کا خفیہ بنک اکائونٹ پکڑ لیا ‘ ٹیکس ..
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 16 دسمبر2017ء) ایف بی آر نے فلم سٹار ندا چوہدری کا خفیہ بنک اکائونٹ پکڑ لیا جبکہ ٹیکس بچانے کیلئے بنائے جانیوالااکاونٹ منجمند کیے جانے کا امکان ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق ایف بی آر نے لاہور کے علاقہ جوہر ٹائون میں ندا چوہدری کا ایک ہسپتا ل میں قائم بنک پرانچ سے اکاونٹ پکڑ لیا جس میں3کروڑ سے زائد کی رقم بھی موجود ہے اور ایف بی آر نے پہلے مر حلے میں اس حوالے سے ندا چوہدری کو نوٹس جاری کر کے ان سے جواب طلب کر لیا ہے ۔

متعلقہ عنوان :