فزیکل کیمسٹری سنٹر پشاور یونیورسٹی میں ریسرچ سیمینار کا انعقاد
تازہ ترین : 1

فزیکل کیمسٹری سنٹر پشاور یونیورسٹی میں ریسرچ سیمینار کا انعقاد

پشاور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 16 دسمبر2017ء) فزیکل کیمسٹری سنٹر پشاور یونیورسٹی میں ریسرچ سکالرز کیلئے سیمینار منعقد ہوا۔ جس کی صدارت ڈائریکٹر پروفیسر ڈاکٹر عبدالنعیم خان نے کی جبکہ ریسورس پرسن پروفیسر ڈاکٹر امیرسادہ خان تھے‘ سیمینار کی فیکلٹی اور ایم فل اور پی ایچ ڈی کے ریسرچرز نے شرکت کی۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 16/12/2017 - 12:22:55

اس خبر پر آپ کی رائے‎

متعلقہ عنوان :