خیبرمیڈیکل یونیورسٹی کی 2 روزہ بین الاقوامی کانفرنس (کل) شروع ہوگی
تازہ ترین : 1

خیبرمیڈیکل یونیورسٹی کی 2 روزہ بین الاقوامی کانفرنس (کل) شروع ہوگی

پشاور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 16 دسمبر2017ء)خیبرمیڈیکل یونیورسٹی پشاور کے کوالٹی انہانسمنٹ سیل کے زیر اہتمام پہلی بین الاقوامی دوروزہ کوالٹی ایشورنس کانفرنس (کل) پیر سے شروع ہوگی جس کیلئے تمام ضروری انتظامات مکمل کرلیے گئے ہیں‘ کانفرنس مین امریکا‘ برطانیہ‘ جرمنی‘ سعودی عرب‘ بحرین اور فلپائن کے علاوہ ملک بھر کی سوسے زائد جامعات سے کوالٹی انہانسمنٹ سیل کے سربراہان ‘ منتظمین اور دیگر متعلقہ ماہرین شرکت کریںگے‘کانفرنس کی تفصیلات بتاتے ہوئے کے ایم یو کے کوالٹی انہانسمنٹ سیل کی ڈپٹی ڈائریکٹر آسیہ بخاری نے کہاہے کہ یہ دو روزہ کانفرنس طویل مشاورت اور غوروغوض کے بعد منعقدہ کی جارہی ہے جس میں کوالٹی انہانسمنٹ سے متعلق 25 مقالہ جات پیش کیے جائیں گے جبکہ ان کے علاوہ بیرونی ممالک سے آئے ہوئے بین الاقوامی ماہرین بھی اس کانفرنس کے شرکاء سے خصوصی خطاب کرینگے۔

وقت اشاعت : 16/12/2017 - 12:22:46
The 2-day International Conference of Khyber Medical University (tomorrow) will begin

The first international round organized by the Khyber Pakhtunkhwa University Quality Assessment Cell will begin with the Quality Insurance Conference Monday, which has all the necessary arrangements have been completed 'Conference Main America' Britain 'Germany' Saudi Arabia 'in addition to Bahrain and the Philippines According to details of the Conference, Deputy Director of the MU Quality Quality Assistant Cell, Isha Bukhari, said head of Quality Assessment Cell will attend the conference, saying that this two-day conference was held after long consultation and postponement. Who's going on? Enhancement of T 25 articles will be presented while the international experts who came from abroad will keynote speech to the participants of the conference