فاطمید فائونڈیشن کے ڈی آئی خان میں عطیہ خون کیمپس
تازہ ترین : 1

فاطمید فائونڈیشن کے ڈی آئی خان میں عطیہ خون کیمپس

پشاور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 16 دسمبر2017ء)فاطمید فائونڈیشن پشاور کے زیر اہتمام ڈیرہ اسماعیل خان میں مختلف سکولز وکالجز میں عطیہ خون کیمپس لگائے گئے،گورنمنٹ ڈگری کالج پہاڑپور‘کنزسکول اینڈ کالج اور گورنمنٹ ٹیکنالوجی کالج ڈی آئی خان میں لگنے والے بلڈ کیمپس میں 150سے زائد طلباء نے تھیلیسیمیا وہیموفیلیاء اور دیگر امراض خون میں مبتلا بچوں کیلئے خون کے عطیات دیئے کیمپس کے انعقاد میں گورنمنٹ ڈگری کالج پہاڑ پورکے پرنسپل عنایت علی شاہ‘ کنزسکول اینڈ کالج کے پرنسپل طارق الفت گورنمنٹ ٹیکنالوجی کالج کے پرنسپل کفیل احمدچوہان اور بلڈ انچارج پروفیسر اکرام نے بھر تعاون کیا‘ اس موقع پر مقررین نے کہاکہ ڈی آئی خان کے تعلیمی اداروں نے ہمیشہ تھیلیسیمیا کے بچوں کی مدد کی ہے آئندہ بھی مکمل تعاون کیاجائے گا۔

وقت اشاعت : 16/12/2017 - 12:22:24
Blood campus donated in DI Khan of Fatima Foundation

In the Dera Ismail Khan organized by the Fatima Foundation, donations of blood campus in different school lawyers, Government Degree College, Hyderabad; 'Kanzaswol and College and Government Technology College,' Diam Khan, have more than 150 students in thalemiaia veemophiles and other diseases. The blood donations for the children with blood donated the campuses under the leadership of the Government Degree College, Hillary of Elemental Ali Shah, Principal Tariq Ulf, Governor of Kansuzkool and College, under the campus campus, Kufail Ahmed Chhattan, Principal of Government Technology College and Blood Incharge Professor Ikram collaborated. Speakers said Z Khan's educational institutions always have to help thalassemia children will be future cooperation