ْ دہشتگردی کو ہرصورت شکست دی جائے گی ، آرمی پبلک سکول پشاور کے شہداء کے ساتھ کھڑے ..
تازہ ترین : 1

ْ دہشتگردی کو ہرصورت شکست دی جائے گی ، آرمی پبلک سکول پشاور کے شہداء کے ساتھ کھڑے ہیں

ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر محمد فیصل کا سانحہ اے پی ایس کی تیسری برسی پرپیغام

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 16 دسمبر2017ء) ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر محمد فیصل نے کہا کہ دہشتگردی کو ہرصورت شکست دی جائے گی، یہ ہمارا عزم ہے، ہم آرمی پبلک سکول پشاور کے شہداء کے ساتھ کھڑے ہیں۔ ہفتہ کو ڈاکٹر فیصل نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر اپنے ٹویٹ میں کہا کہ ہم آرمی پبلک سکول پشاور کے شہداء کے ساتھ کھڑے ہیں، ہم اب بھی ان شہداء کے لیے غمزدہ ہیں، دہشتگردی کو ہرصورت شکست دے جائے گی، ہمارا عزم ہے۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 16/12/2017 - 11:30:33

اس خبر پر آپ کی رائے‎