ن لیگ باز نہ آئی ، عمران خان کے حق میں فیصلہ آنے پر دانیال عزیز کا رد عمل
تازہ ترین : 1

ن لیگ باز نہ آئی ، عمران خان کے حق میں فیصلہ آنے پر دانیال عزیز کا رد عمل

ن لیگ باز نہ آئی ، عمران خان کے حق میں فیصلہ آنے پر دانیال عزیز کا رد ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔16 دسمبر 2017ء): نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں بات کرتے ہوئے ن لیگی رہنما دانیال عزیز نے کہاکہ سپریم کورٹ سے جو عمران خان کا فیصلہ آیا اس میں بہت ہی زیادہ اہمیت کی باتیں ہوئی ہیں، پانامہ کیس میں جو فیصلہ ہوا اس میں منتخب وزیر اعظم پانامہ پر نہیں بلکہ ایک اقامے پر ہٹائے گئے، وہ اقامہ جس کا تذکرہ ایک جج صاحب نےکیا اور پھر اسے جے آئی ٹی کو دیا اور جے آئی ٹی نے اس سے متعلق تفصیلات حاصل کیں، عمران خان کے کیس میں فارن فنڈنگ کے واضح شواہد موجو د تھے، لیکن اس کیس میں عمران خان کو چھوڑ دیا گیا۔

جبکہ نواز شریف کے کیس میں ایسا کچھ بھی نہیں تھا پھر بھی انہیں فارغ کر دیا گیا ۔اب تو ایسا نظر آرہا ہے کہ ملک میں دو قسم کی عدلیہ ہے۔ انہوں نے سپریم کورٹ پر تنقید کرتے ہوئے مزید کیا کہا آپ بھی دیکھیں:

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 16/12/2017 - 10:44:57

اس خبر پر آپ کی رائے‎

Danyal Aziz's reaction to Imran Khan's decision of SC

Speaking in a private TV channel, NL leader Naniel Aziz said that Imran Khan's decision came from the Supreme Court that there was a lot of significance about the Supreme Court, which was decided in the Panama case, the elected Prime Minister Panama But rather one was removed on the occasion, the judge whose letter was given by a judge and then given him to JIT and JIT obtained details about it, Imran Khan's case in the case of Imran Khan's clear evidence was Moda But Imran Khan was left in this case

Related : Imran Khan, Muslim League N, Daniyal Aziz