جھل مگسی میں ہونے والے اقلیتی برادری کے تہوار کے لئے سیکورٹی کے فول پروف انتظامات
ہفتہ 16 دسمبر 2017 00:01
(جاری ہے)
ڈی آئی جی نذیر احمد کردتفصیلات کے مطابق ڈی آئی جی پویس نصیر آباد رینج نذیر احمد کرد نے کہا ہے کہ جھل مگسی میں اقلیتی برادری کے ہونے والے تہوار سالانہ عرس ہندو مہراج کشن داس کے موقع پر سیکورٹی کے فول پروف انتظامات کئے گئے ہیں میلے میں سیکورٹی کے حوالے سے 400 سے زائد پولیس اہلکار تعینات کر دیئے گئے ہیں ۔
پولیس کے ساتھ ساتھ ایف سی اور بی سی کے جوان بھی اپنے فرائض سر انجام دیں گے ۔ انھوں نے مزید کہا کہ دور دراز کے علاقوں سے آنے والے زائرین کی سیکورٹی کے لئے بھی خصوصی انتظامات کئے گئے ہیں۔ تمام زائرین کو کانوائی کے ذریعے با حفاظت منزل پر پہنچایا جا رہا ہے ۔ڈی آئی جی نصیر آباد نذیر احمد کرد کا مزید کہنا تھا کہ سیکورٹی کے حوالے سے کسی قسم کی کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی اور تمام ملازمین کو ڈیوٹی کی حساسیت کے بارے میں بھی آگاہی دی گئی ہے تاکہ کسی قسم کا ناخوشگوار واقع پیش نہ آ سکے۔مزید اہم خبریں
-
اسپیکر قومی سردار ایاز صادق سے قازقستان کے سفیر یرژان کستافین کی ملاقات
-
وفاقی وزیر داخلہ سید محسن نقوی کی زیر صدارت نیکٹا ہیڈکوارٹر میں نیشنل ایکشن پلان عمل درآمد جائزہ کمیٹی کا اجلاس
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کی پرویزالہٰی کی صحت سے متعلق میڈیکل رپورٹ اورپمزہسپتال انتظامیہ کو بھی اڈیالہ جیل کا دورہ کرکے رپورٹ پیرکو پیش کرنے کی ہدایت
-
8 فروری کے فراڈ الیکشن کی بینی فشری پیپلزپارٹی، ن لیگ اور ایم کیوایم ہیں
-
سولر پینلز کی قیمتوں میں مزید کمی
-
خواجہ سلمان رفیق کا پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی کا دورہ
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوا ز شریف کی جانب سے 100 گرام روٹی 16 روپے جبکہ 120 گرام نان 20 روپے مقرر
-
بڑے ریسٹورنٹس 50یا 100 روپے کی روٹی فروخت کر سکتے ہیں یہ ہماری ڈومین میں نہیں آتے
-
پیپلز پارٹی کاوفاقی کابینہ کا حصہ نہ بننے کافیصلہ حتمی ہے ،بلاول بھٹو زرداری
-
چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے کراچی کے علاقے لانڈھی میں گاڑی پر ہونے والے خودکش دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت
-
افسوس! سعودی وزیرخارجہ پاکستان میں تھے کہ پی ٹی آئی رہنماء نے حکومت گرانے کا الزام لگا دیا
-
حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں ڈی ریگولیٹ کرنے پر غور
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.