گورنر بلوچستان محمد خان اچکزئی سے صوبائی محتسب بلوچستان عبدالغنی خلجی کی ملاقات
ہفتہ 16 دسمبر 2017 00:00
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ صوبے بھر کے عوام کو فوری اور سستے انصاف کی فراہمی ہمارے آئین کا بنیادی مقصد ہے۔
اس ضمن میں انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ صوبائی محتسب سیکریٹریٹ کے تحت بدانتظامی کی شکایات، انتظامی خدمات کو مزید مؤثر اور بہتر بنانے کے لئے خصوصی اقدامات کرنے کی ضرورت ہے۔ گورنر نے صوبائی محتسب کو صوبے بھر کے عوام بالخصوص وکیلوں تک رسائی کی استطاعت نہ رکھنے والے غریب ونادار لوگوں کو انصاف تک رسائی کو یقینی بنانے کے ٹھوس اقدامات کرے۔ گورنر بلوچستان نے ادارے کی کارکردگی کو سراہتے ہوئے کہا کہ عوام کو قانون کے مطابق حقوق کی پاسداری اور ان کی دہلیز پر انصاف فراہم کرتے ہوئے بروقت قانونی کاروائی عمل میں لائیں۔ بعدازاں گورنر بلوچستان سے یونیورسٹی آف لورالائی کے وائس چانسلر ڈاکٹر عبداللہ خان، صوبائی سیکریٹری فنانس روحیل بلوچ اور سینئر ممبر بوروڈ آف ریونیو اکبر حسین درانی نے بھی علیحدہ علیحدہ ملاقات کی۔مزید اہم خبریں
-
طویل عرصے بعد پی ٹی آئی لاہور اور پنجاب کے دیگر شہروں میں جلسے کرنے میں کامیاب
-
گندم کٹائی مہم کا افتتاح، مریم نواز نے گندم کی کچی فصل ہی کاٹ دی
-
اپوزیشن کا آصفہ بھٹو کی حلف برداری پر شور شرابے سے لگتا یہ ایک نہتی لڑکی سے خوفزدہ ہیں
-
وزیراعظم کی افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کی آڑ میں اسمگلنگ میں ملوث افسران کو عہدے سے فوراً ہٹانے اور محکمانہ کارروائی کرنے کی ہدایت
-
امارات میں ایئرپورٹ پر پھنسے بیشتر مسافر وطن واپس پہنچ گئے، خواجہ آصف
-
عالمی مالیاتی اداروں کے حکام کا پاکستان کو آئی ایم ایف کا مختصر مدت کا پروگرام لینے کا مشورہ
-
عوام سے درخواست ہے کہ 21اپریل کو پی ٹی آئی امیدواروں کو ووٹ کاسٹ کریں
-
سعودی کمپنیوں کو تربیت یافتہ آئی ٹی ماہرین بھیجنے کے خواہاں ہیں،وزیر اعلیٰ مریم نواز سے ڈیجیٹل کوآپریشن آرگنائزیشن کے وفد کی ملاقات
-
وفاقی وزیر پٹرولیم ڈاکٹر مصدق ملک کی اماراتی سفیر حمد عبید الزعابی سے ملاقات ،باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو
-
صدرزرداری نے ساتویں بارپارلیمنٹ سے خطاب کرکے تاریخ رقم کی
-
سپیکر قومی اسمبلی نے ایوان میں باجا بجانے اور شور کرنے پر جمشید دستی اور اقبال خان کی رکنیت معطل کردی
-
اسٹیبلشمنٹ کو عمران خان سے بات کرنا ہوگی لیکن فی الحال کہیں برف نہیں پگھلی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.