حب ،سی آئی اے پولیس نے منشیات فروش کو گرفتار کرکے چرس برآمد کر لی

جمعہ 15 دسمبر 2017 23:22

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 15 دسمبر2017ء) حب سی آئی اے پولیس نے منشیات فروش کو گرفتار کرکے چرس برآمد کر لی یہاں آمدہ اطلاعات کے مطابق گزشتہ روز حب سی آئی اے پولیس نے خفیہ اطلاع ملنے پر منشیات فروشوں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے منشیات فروش سلیم کو گرفتار کرکے اس کے قبضے سے 260 گرام چرس برآمد کرکے قبضہ میں لیکر اس کے خلاف مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کردی۔

متعلقہ عنوان :