Live Updates

عمران خان اور جہانگیر ترین کیخلاف نااہلی کیس میں سپریم کورٹ کے فیصلے کا خیر مقدم کرتے ہیں جس میں جہانگیر ترین کو نااہل قراردیا گیا،وزیراعلی بلوچستان

جمعہ 15 دسمبر 2017 23:18

عمران خان اور جہانگیر ترین کیخلاف نااہلی کیس میں سپریم کورٹ کے فیصلے ..
کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 15 دسمبر2017ء) وزیر اعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری نے عمران خان اور جہانگیر ترین کیخلاف نااہلی کیس میں سپریم کورٹ کے فیصلے کا خیر مقدم کیا ہے جس میں جہانگیر ترین کو نااہل قرار دیا گیا ہے جبکہ پی ٹی آئی کو غیر ملکی فنڈنگ کے معاملے کا تعین کرنے کیلئے الیکشن کمیشن کو ریفر کیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

وزیر اعلیٰ بلوچستان نے کہا کہ سب کو عدالتی فیصلے کا احترام کرنا چاہیے۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات