کرسمس ،،خیبرپختونخواحکومت نے مسحی ملازمین کوبیس دسمبر کوتنخواہیں جاری کرنے کاحکم دیدیا

جمعہ 15 دسمبر 2017 23:18

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 15 دسمبر2017ء) حکومت خیبر پختونخوا نے کرسمس2017کے موقع پر صوبے کے تمام مسیحی سرکاری ملازمین اور پنشنرز کو ماہ دسمبر کی تنخواہوں کی20 دسمبر2017کو پیشگی ادائیگی کرنے کے احکامات جاری کئے ہیں۔

(جاری ہے)

اس امر کا اعلان محکمہ خزانہ حکومت خیبر پختونخوا کی جانب سے تمام متعلقہ محکموں اور اداروں کے باقاعدہ طور پر جاری کردہ ایک مراسلے میں کیاگیا۔

متعلقہ عنوان :