مریدکے ‘شدید دھند کے باعث جی ٹی روڈ پر سات گاڑیاں ٹکرانے ،کوسٹر الٹنے سے پندرہ مسافر زخمی

جمعہ 15 دسمبر 2017 23:08

مریدکے (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 15 دسمبر2017ء) شدید دھند کے باعث جی ٹی روڈ پر سات گاڑیاں ٹکرانے اور کوسٹر الٹنے سے پندرہ مسافر زخمی ہو گئے گاڑیوں کو نقصان ۔

(جاری ہے)

تفصیل کے مطابق مریدکے جی ٹی روڈ پر شدید دھند کے باعث سات گاڑیاں ٹکرانے اور کوسٹر الٹنے سے پندرہ مسافر معمولی زخمی ہو گئے جبکہ گاڑیوں کو نقصان پہنچا پولیس نے اتفاقی حادثات قرار دیا ہے ۔

متعلقہ عنوان :