سابق صدر آصف علی زرداری ملتان سے لاہور پہنچ گئے

جمعہ 15 دسمبر 2017 23:07

سابق صدر آصف علی زرداری ملتان سے لاہور پہنچ گئے
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 15 دسمبر2017ء) سابق صدر آصف علی زرداری ملتان میں جلسہ کرنے کے بعد لاہور پہنچ گئے ۔ سابق صدر آصف علی زرداری پیپلزپارٹی کے زیر اہتمام ملتان میں ہونے والے جلسہ میںشرکت کے بعد لاہور پہنچ گئے ۔

(جاری ہے)

ان کی آمد کے موقع پر سکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ۔