ریلوے فیصل آباد زون کی 105سال پرا نی ڈسپنسری کم ہسپتال بھوت بنگلے کا منتظر پیش کر نے لگی

شورکوٹ سا نگلہ جھمرہ شا ہین آباد فیصل آباد کے ملازمین کے علاج معا لجے کے لیے بنا یا گیاتھا، زون کے اس ہسپتال مین لیڈ ی ڈا کٹرکا ہونا ضروری ہے ریلوے پریم یو نین کا مطا لبہ

جمعہ 15 دسمبر 2017 22:24

فیصل آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 15 دسمبر2017ء) ریلوے فیصل آباد زون کی 105سال پرا نی ڈسپنسری کم ہسپتال بھوت بنگلے کا منتظر پیش کر نے لگی شورکوٹ سا نگلہ جھمرہ شا ہین آباد فیصل آباد کے ملازمین کے علاج معا لجے کے لیے بنا یا گیا تھامعمولی آپریشن کے لیے ریلوے ملازمین کو کیرن ہسپتال لاہور جا نا پڑتا ہے زون کے اس ہسپتال مین لیڈ ی ڈا کٹرکا ہونا ضروری ہے ریلوے پریم یو نین کا مطا لبہ تفصیل کے مطا بق فیصل آبادریلوے زون جس میں شور کوٹ ،ٹوبہ،فیصل آباد ،جھمرہ جنکشن،سا نگلہ ہل۔

(جاری ہے)

شا ہین آباد کا ایریا ہے ریلوے ملازمین کے لیے انگریز حکو مت نے 1912میں فیصل آباد میں ڈسپنسر ی کم ہسپتال بنا یا تھا جو پاکستان بننے کے کچھ عرصہ تک چلتارہا جیسے جیسے ریلوے خسارے میں گیا 105سالہ یہ ڈسپنسر ی کم ہسپتال اپنی اہمیت کھو تا گیا اب یہ ڈسپنسری چڑ یا گھر کا منظر پیش کر نے لگی ریلوے حا ضر سروس ملازمین اور پینشنرز کو معمولی تکلیف کے لیے بھی کیرن ہسپتال لاہور جا نا پڑتا ہے خواتین کے لیے اس لیڈی ڈا کٹر شروع دن سے ہی نہیں اس موقعہ پر ریلوے پر یم یو نین کے مرکزی نا ئب صدر خالد محمود چودہری نے کہا کہ پا کستان ریلوے میں ایک ہی ہسپتال ہے جو کیرن لاہور میں ہے تمام ریلوے ملازمین کو ملک بھر اسی ہسپتال میں آنا پڑتا ہے انہوں نے کجہا کہ پاکستان ریلوے اب مالی خسارے سے نکل کر منا فع بخش ادارہ بن چکا ہے ریلوے اعلی حکام اب مختلف زونوں میں قائم ڈسپنسریوں میں کم از کم لیڈی ڈا کٹرتعنیاتاور زندگی بچا نے والی تما م ادویات مہیا کر یں یا کہ خواتین مریض جو اپنی بیما ریاں میل ڈا کٹر کو نہیں بتا سکتی وہ لیڈی ڈاکٹر کو بتا کر ادویات حا صل کر سکیں۔

متعلقہ عنوان :