سیالکوٹ اینٹی کرپشن پولیس نے لینڈ مافیا کے تین رکنی گینگ کو گرفتار کرلیا
ملزمان نے کاغذات ٹمپرڈ کر کے سرکاری خزانہ کو 15لاکھ روپے کا نقصان پہنچایا
جمعہ 15 دسمبر 2017 22:07
(جاری ہے)
بعدازاں بابا محمد بوٹا نے گرواور غلام باری اور ریڈر غلام حسین سے ملی بھگت کرکے کاغذات پر انگوٹھوں کے نشانات کے اوپر ڈبلنگ کرکے کاغذات کو ٹمپر کیا جس پر سجاد احمد نے اینٹی کرپشن پولیس کو 2016ء میں درخواست دی تو اینٹی کرپشن پولیس نے تحقیقات کا آغاز کرکے گنہگار ثابت ہونے پر تینوں کو گرفتار کرلیا ہے۔
سرکل آفیسر عامر حسین سندھو کا کہنا ہے کہ لینڈ مافیا کے سرغنہ بابا محمد بوٹا کا جسمانی ریمانڈ حاصل کرلیا ہے غلام باری اور غلام حسین کو آج عدالت میں پیش کرکے جسمانی ریمانڈ حاصل کیا جائیگا۔ ملزمان نے سرکاری خزانہ کو 15لاکھ روپے کا نقصان بھی پہنچایا ہے۔مزید قومی خبریں
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات
-
گورنر پنجاپ سے پاکستان یوتھ پارلیمنٹ کی25رکنی وفد کی ملاقات
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی تونسہ کے نواحی جھنگی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے کی شدید مذمت،حملہ ناکام بنانے پر پولیس کو شاباش
-
ظلم کے خلاف اور عادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
کوئی بات ہوگی تو سب کے سامنے ہوگی ،کسی سے چھپ کر نہیں ،علی امین گنڈا پور
-
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے چیئرمین ایس آر بی واصف میمن کی ملاقات
-
ملک میں استحصالی طبقہ متحد، مزدور، کسان اور عوام تقسیم ہیں،حافظ نعیم الرحمن
-
چوہدری محمد سرور سیاسی منظر نامے سے غائب ہو گئے
-
سعدیہ سہیل رانا نے استحکام پاکستان پارٹی کو خیر باد کہہ دیا
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی (کل )افضل تارڑ مرحوم کی رہائشگاہ آمد متوقع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.