وزیر اعلیٰ بلوچستان کی ضلع کیچ میں نیشنل پارٹی کے دفتر پر دستی بم حملے کی شدید الفاظ میں مذمت

جمعہ 15 دسمبر 2017 21:47

وزیر اعلیٰ بلوچستان کی ضلع کیچ میں نیشنل پارٹی کے دفتر پر دستی بم حملے ..
کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 15 دسمبر2017ء) وزیر اعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری نے ضلع کیچ میں نیشنل پارٹی کے دفتر پر دستی بم حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے قانون نافذ کرنے والے اداروں کو ہدایت کی ہے کہ حملے میں ملوث عناصر کو پکڑ کر قانون کے کٹہرے میں لاجائے۔

متعلقہ عنوان :