ْآئی جی سندھ نے نامعلوم افراد کی فائرنگ سے شہید پولیس اہلکار کے واقعے کی رپورٹ طلب کرلی

جمعہ 15 دسمبر 2017 20:14

ْآئی جی سندھ نے نامعلوم افراد کی فائرنگ سے شہید پولیس اہلکار کے واقعے ..
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 15 دسمبر2017ء) آئی جی سندھ اے ڈی خواجہ نے مکلی پوسٹ آفس کے قریب مبینہ طور پر نامعلوم ملزمان کی فائرنگ سے پولیس اہلکار کی شہادت کے واقعہ پر ایس ایس پی ٹھٹہ سے تفصیلی انکوائری رپورٹ فوری طور پر طلب کرلی ہے ۔