ہمیشہ شریف خاندان کے لیے ’نرم ہاتھ‘ رکھا جاتا ہے‘ حدیبیہ کیس ایک سنگین الزام ہے جسے سنا جانا چاہیے‘

چوہدری اعتزاز احسن نوازشر یف کا پاکستان کی سیاست میں اب کوئی کردار نہیں ‘موجودہ حالات میں ہردن حکومت کیلئے مشکل تر ین دن ثابت ہورہا ہے‘گفتگو

جمعہ 15 دسمبر 2017 20:11

ہمیشہ شریف خاندان کے لیے ’نرم ہاتھ‘ رکھا جاتا ہے‘ حدیبیہ کیس ایک سنگین ..
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 15 دسمبر2017ء) پاکستان پیپلزپارٹی کے سینیٹر چوہدری اعتزاز احسن نے کہاہے کہ ہمیشہ شریف خاندان کے لیے ’نرم ہاتھ‘ رکھا جاتا ہے‘ حدیبیہ کیس ایک سنگین الزام ہے جسے سنا جانا چاہیے‘نوازشر یف کا پاکستان کی سیاست میں اب کوئی کردار نہیں ‘موجودہ حالات میں ہردن حکومت کیلئے مشکل تر ین دن ثابت ہورہا ہے ۔

(جاری ہے)

سپریم کورٹ کے فیصلے پر رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے اعتزاز احسن نے کہا کہ سپر یم کورٹ میں عمران خان اور جہانگیر خان ترین کے کیس سے بڑا کیس حدیبیہ کیس ایک سنگین الزام ہے جسے سنا جانا چاہیے تھا کیونکہ اس میں شر یف خاندان کسی بھی صورت بچ نہیں سکتا ۔ انہوں نے کہا کہ شریف خاندان کے لیے ’نرم ہاتھ‘ رکھا جاتا ہے اور ایک بار پھر ایسا ہی ہوا ہے ۔

متعلقہ عنوان :