ٹیچنگ ہسپتالوں میں سینئر ڈا کٹرز نے بادشا ہت قا ئم کر لی

او پی ڈی ایمرجنسی میں غریب لا چار مریضوں کو جو نیئر ڈا کٹرزکے رحم و کرم پر چھوڑ دیا مریضوں کا سینئر ڈا کٹرز کو دیکھا نا ڈرئونا خواب بن گیابا ئیو میٹرک حا ضری سسٹم 1سال بعد بھی فعال نہ ہو سکا

جمعہ 15 دسمبر 2017 19:59

فیصل آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 15 دسمبر2017ء) ٹیچنگ ہسپتالوں میں سینئر ڈا کٹرز نے بادشا ہت قا ئم کر لی او پی ڈی ایمرجنسی میں غریب لا چار مریضوں کو جو نیئر ڈا کٹرزکے رحم و کرم پر چھوڑ دیا مریضوں کا سینئر ڈا کٹرز کو دیکھا نا ڈرئونا خواب بن گیابا ئیو میٹرک حا ضری سسٹم 1سال بعد بھی فعال نہ ہو سکا تفصیل کے مطا بق فیصل آباد کے ٹیچنگ الا ئیڈ ہسپتال میڈیکل یو نیورسٹی اور ڈسٹر کٹ ہسپتال فیصل آباد میں سینئر سپیشلسٹ ڈاکٹرز نے باد شا ہت قائم کر لی تمام مراعات سرکار سے لیکر کام پرائیوئٹ ہسپتا لوں میں کر نے لگے دو نوں ٹیچنگ ہسپتا لوں کی او پی ڈیز اور ایمرجنسی میں آنے والے مریضوں کو انتہا ئی جو نیئر ڈاکٹرز کے رحم و کرم پر چھوڑ دیا غریب اور لا چار مریضوں کا سینئر ڈا کٹرز کو دیکھا نا ایک ڈرا ئو نا خواب بن کر رہ گیا دونوں ہسپتالوں میں با ئیو میٹرک سسٹم گز شتہ ایک سال سے فعال نہ ہو سکا جبکہ دیگر عملے کے لیے با ئیومیٹرک سسٹم پرسختی سے عمل کروا یا جا رہا ہے غریب اور لا چار دور دراز کے علاقوں سے آنے والے مریضوں نے وزیر اعلی پنجاب میاں شہباز شریف سے درد مندا نہ اپیل کی کہ وہ سینئر سپیشلسٹ ڈا کٹرز کو او پی ڈی میں مریض دیکھنے کا پا بند کر یں ۔

متعلقہ عنوان :