سول ہسپتال میں پریضوں سے زیادتیوں اور ادویات نہ ملنے پر سول سرجن اور ڈی ایچ او کے خلاف اے پی سی کا احتجاجی مظاہرہ اور نعرے بازی
جمعہ 15 دسمبر 2017 19:43
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق آل پارٹیز ایکشن کمیٹی کی جانب سے سول اسپتال انتظامیہ کی مریضوں سے زیادتی اور ادویات نہ ملنے پر ڈی ایچ او اور سول سرجن کے خلاف ایک زبردست احتجاجی مظاہرہ شہید اللہ بخش پارک سے صدر شعبان ابڑو،عابد سندھی ،مختیار بلوچ ،طارق رند کی قیادت میں نکال گیا جس میں عام انسان تحریک کے ضلع صدر محمدحسن،جسقم کے عزیز سیال،نیشنل پارٹی کے احترام خارانی،ینگ شیدی محلہ کے اصغر علی ،شاہد جوادی،پیام ولایت کے شاہ محمد لاشاری،مسلم لیگ ق کے اللہ ڈنو عمرانی،اے پی ایم ایل کے ظفر مغل،ایس یو پی کے شاہد مستوئی ،قومی عوامی تحریک کے زاہد گرگیج،درشن لعل اور دیگرنے شرکت کی مظاہرین نے شہر کے راستوں پر مارچ کیا اور نعرے لگاتے ہوئے ڈی سی چوک پہنچے اور دہرنا دیکر بیٹھ گئے جس کے باعث روڈ بلاک اور ٹریفک معطل ہو گئی اس موقع پر رہنمائوں نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سول ہسپتالکی تباہی کے ذمہ دار ڈی ایچ اواور سول سرجن ڈاکٹر غضنفر بگٹی ہیںکروڑوں روپے کی ادویات خریدی تو جاتی ہیں پر پریضوں کو نہیں دی جاتی سول ہسپتال مریضوں کے لئے علاج گھر نہیں بلکہ عذاب گھر اور مذبحہ خانہ بن گیا ہے حال ہی میں محکمہ صحت کی نااٰہلی کی وجہ سے پولیو کا کیس ظاہر ہو اہے مریض کا علاج نہ ہونے پر شکایت لیکر آنے والے اسکے والد کو ایم ایس اور ایے ایم ایس کی جانب سے دھکے دینے کی مذمت کرتے ہیںیہ انسان دشمنی ہے زکوات فند میں بھی کرپشن کی گئی ہے ڈی ایچ او اور ایم ایس کی کرپشن کا نیب نوٹیس لے مذکوری افسران کے خلاف کاروائی کی جائے بصورت دیگر علامتی بھوک ہڑتال کی جائے ۔
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
فتنہ پارٹی بشری بی بی کی صحت سے متعلق پراپیگنڈہ کر رہی ہے ، عظمی بخاری
-
سرگودھا کے قصبہ بھلوال شہر سے 25 سالہ دوشیزہ کو اغواء کر کے گلے میں دوپٹہ ڈال کر قتل کر دیا گیا
-
چیچہ وطنی کے علاقہ اقبالنگر میں خاوند نے غیرت کے نام پر اپنی بیوی کو قتل کردیا
-
رانا ثنا اللہ ڈیل کا مشورہ نہ دیں، پی ٹی آئی ڈیل نہیں کریگی‘ڈاکٹر یاسمین راشد
-
لاہور ہائیکورٹ نے حماد اظہر کی مقدمات کی تفصیلات فراہمی کی درخواست نمٹا دی
-
جوڈیشل کمپلیکس توڑ پھوڑ کیس میں بانی پی ٹی آئی، پرویز الہی سمیت 172 افراد کے موبائل سے متعلق رپورٹ طلب
-
موسم بہار کی شجر کاری مہم ،سپیکر قومی اسمبلی نے پارلیمنٹ ہاؤس کے سبزہ زار میں میگنولیا گرینڈی فلورا کا پودا لگایا
-
سپیکر قومی اسمبلی سے اراکین کی ملاقات،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل پر تبادلہ خیال
-
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں نان روٹی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن عدالت نے 6 مئی تک معطل کردیا
-
ملیریا پرقابو پانے کےلئے مشترکہ کوششوں کی ضرورت ہے،چیئرمین سینیٹ کا ملیریا کے عالمی دن کے موقع پر پیغام
-
صدرمملکت کے خطاب پر بحث کے حوالے سے ایوان کے اتفاق رائے سے امور طے کیے جائیں گے، سپیکرقومی اسمبلی
-
گرل فرینڈ کا برگر کھانے پر ایس ایس پی کے بیٹے نے جج کے بیٹے کو قتل کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.