راولپنڈی، ایئرپورٹ پر اے ایس ایف کی کارروائی ،مسافر سے منشیات برآمد

جمعہ 15 دسمبر 2017 19:21

راولپنڈی15دسمبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 15 دسمبر2017ء) بینظیر ایئرپورٹ پر اے ایس ایف نے مسافر سے منشیات برآمد کر لی ہے۔اے ایس ایف حکام کے مطابق جمعہ کے روزدوران تلاشی ملزم مبشر عباسی کی جیب سے 38 گرام چرس برآمد ہوئی ہے۔

(جاری ہے)

اے ایس ایف حکام کہنا ہے کہ ملزم کو مزید تفتیش کے لیے انٹی نارکوٹکس فورس کے حوالے کر دیا گیا ہے۔myk

متعلقہ عنوان :