راولپنڈی،ایفیڈرین کوٹہ کیس کی سماعت بغیر کسی کارروائی کے 22 دسمبر تک ملتوی

جمعہ 15 دسمبر 2017 19:21

راولپنڈی15دسمبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 15 دسمبر2017ء) سابق رکن قومی اسمبلی حنیف عباسی کے خلاف ایفیڈرین کوٹہ کیس کی سماعت بغیر کسی کارروائی کے 22 دسمبر تک ملتوی کر دی گئی۔

(جاری ہے)

جمعہ کے روز سابق رکن قومی اسمبلی حنیف عباسی کے خلاف ایفی ڈرین کیس کی سماعت انسداد منشیات عدالت کے جج راجہ پرویز اختر نے کی،دوران سماعت حنیف عباسی سمیت سات ملزمان عدالت میں پیش ہوئے،وکلاء کی ہڑتال کے باعث کوئی بھی وکیل عدالت میں پیش نہ ہوا،عدالت نے سماعت بغیر کسی کارروائی کے 22 دسمبر تک ملتوی کر دی ہے

متعلقہ عنوان :