کرک میں انڈس ہائی وے پر ڈاکوئوں کی مسافر گاڑیوں کو لوٹنے کی کوشش کی ،

مزاحمت پر دو مسافروں کو فائرنگ کرکے زخمی کردیا

جمعہ 15 دسمبر 2017 19:12

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 15 دسمبر2017ء) کرک میں انڈس ہائی وے پر ڈاکوں نے مسافر گاڑیوں کو لوٹنے کی کوشش کی ، مزاحمت پر دو مسافروں کو فائرنگ کرکے زخمی کردیا گیا۔

(جاری ہے)

پولیس کے مطابق کرک انڈس ہائی وے پر سنڈا خرم کے قریب مسلح ڈاکووں نے مسافروں گاڑیوں کو لوٹنے کی کوشش کی ۔ مزاحمت پر فائرنگ سے دو مسافر زخمی ہوگئے۔ پولیس کے پہنچنے پر ڈاکوں فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے ۔ زخمی مسافروں کو اسپتال منتقل کردیا گیاہے ۔

متعلقہ عنوان :