کلی مڑہ تنگی میں تیز رفتاری کے باعث گاڑی الٹنے سے ایک شخص جاں بحق ،دوزخمی

جمعہ 15 دسمبر 2017 18:56

لورالائی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 15 دسمبر2017ء) لورالائی کے علاقے کلی مڑہ تنگی میں تیز رفتاری کے باعث گاڑی الٹنے سے ایک شخص جاں بحق دوزخمی ہوگئے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق لورالائی کے علاقے کلی مڑہ تنگی میں تیزرفتاری کے باعث گاڑی الٹنے سے محمد اکبر موقع پر جاںبحق جبکہ دو زخمی ہوگئے جنہیں طبی امداد کئے لئے لورالائی ہسپتال منتقل کیا گیا ۔

متعلقہ عنوان :