لاہور،بینک آف پنجاب پولو ٹورنامنٹ ، ماسٹر پینٹس اور گارڈ گروپ نے اپنے میچ جیت لیے
جمعہ 15 دسمبر 2017 18:31
(جاری ہے)
آدھا گول انہیں ہینڈی کیپ ایڈوانٹیج ملا۔
نیوایج کی طرف سے شاہ شمیل عالم، عدنان جلیل اعظم اور احمد علی ٹوانہ نے ایک ایک گول سکور کیا۔ دوسرے گول میں گارڈ گروپ نے دلچسپ مقابلے کے بعد بلیک ہارس پینٹس کو 6-5 سے ہرا دیا۔ دونوں ٹیموں نے پہلے چکر میں دو دو گول سکور کیے،، دوسرے چکر میں بھی دونوں نے ایک ایک گول سکور کیا۔ تیسرے چکر میں بلیک ہارس پینٹس نے دو جبکہ گارڈ گروپ نے ایک گول سکور کیا ۔ میچ کا پانسہ چوتھے چکر میں پلٹا جب گارڈ گروپ نے دو گول کرکے میچ جیت لیا۔ گارڈ گروپ کی طرف سے احمد نواز ٹوانہ نے تین، تیمور علی ملک نے دو ، احمد زبیر بٹ نے ایک گول سکور کیا۔بلیک ہارس پینٹس ک طرف سے حسام علی حیدر نے تین جبکہ صوفی محمد عامر نے دو گول سکور کیے۔ گارڈ گروپ کی ٹیم آج بروز ہفتہ تین بجے مین فائنل کیلئے زرعی ترقیاتی بینک سے مقابلہ کرے گی جبکہ بلیک ہارس پینٹس نے سب سڈری فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان نیوزی لینڈ کی کمزور ٹیم کیخلاف بھی سیریز نہ جیت سکا
-
چیئرمین پی سی بی نے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی تحلیل کر دی،7 رکنی نئی سلیکشن کمیٹی تشکیل
-
بسمہ معروف کا کرکٹ سے فوری ریٹائرمنٹ کا اعلان
-
پاکستان باولر کا اچھا کم بیک، کیوی بلے باز تگڑا ہدف دینے میں ناکام ہو گئے
-
سیریز جیتنے کا آخری موقع، کیویز کیخلاف چوتھے میچ کیلئے قومی ٹیم میں 5 تبدیلیاں کر دی گئیں
-
محسن نقوی سے نیوزی لینڈ کرکٹ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر سکاٹ وئینک کی ملاقات
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء کی ٹرافی پاکستان کے تین شہروں کا دورہ کرے گی
-
پاکستان ہاکی فیڈریشن کے رکن رائو سلیم ناظم کی اظہار تعزیت
-
سابق زمبابوین کرکٹر گائے وٹل چیتے کے حملے میں زخمی ہوگئے
-
آفریدیوں کو سمجھانا بہت مشکل کام ، شاہین کو اسی لیے نہیں سمجھا پاتا کہ وہ بھی آفریدی ہے : شاہد آفریدی
-
ہنزہ سے تعلق رکھنے والی 8 سالہ علیہہ شاہ اپنے شاندار باؤلنگ ایکشن کیلئے وائرل
-
شیشاپنگما سرکرنے کیلئے پاکستانی کوہ پیماں کا انتظار طویل ہوگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.