Live Updates

وزیراعلیٰ شہباز شریف کا سینئر صحافی و کالم نگار عابد تہامی کے والد کے انتقال پر اظہار تعزیت

جمعہ 15 دسمبر 2017 18:14

وزیراعلیٰ شہباز شریف کا سینئر صحافی و کالم نگار عابد تہامی کے والد ..
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 15 دسمبر2017ء) وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے سینئر صحافی، کالم نگار و گروپ ایڈیٹر / ایڈوائزر کارسپارنڈنٹس نیٹ ورک جنگ گروپ عابد تہامی کے والد محمد یوسف تہامی کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔

(جاری ہے)

وزیراعلیٰ نے اپنے تعزیتی پیغام میں سوگوار خاندان سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کی روح کو جوار رحمت میں جگہ دے اور غمزدہ خاندان کو صبر جمیل عطا فرمائے۔

Live وزیراعظم شہباز شریف سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :