مجھے سب یاد ہے ،پیشگوئی دو سال قبل کی تھی ، ریحام خان

جمعہ 15 دسمبر 2017 18:11

مجھے سب یاد ہے ،پیشگوئی دو سال قبل کی تھی ، ریحام خان
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 15 دسمبر2017ء) وزیر داخلہ احسن اقبال نے عمران خان اور جہانگیر ترین کے خلاف حنیف عباسی کی درخواست پر سپریم کورٹ کے فیصلے پر رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ سب یاد ہے ،ْ پیشگوئی دو سال قبل کی تھی ۔

(جاری ہے)

عمران خان کی سابق اہلیہ ریحام خان نے ٹوئٹر پر ایک پیغام میں کہا کہ یہ پیشگوئی انہوں نے دو سال قبل کی تھی۔

متعلقہ عنوان :