Live Updates

جہانگیر ترین کی نا اہلی کے بعد عمران نیازی نہیں کہہ سکتا پی ٹی آئی فرشتوں کی جماعت ہے ،ْ سینیٹر سعید غنی

جمعہ 15 دسمبر 2017 18:11

جہانگیر ترین کی نا اہلی کے بعد عمران نیازی نہیں کہہ سکتا پی ٹی آئی ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 15 دسمبر2017ء) پاکستان پیپلز پارٹی کے سینیٹر سعید غنی نے کہا ہے کہ جہانگیر ترین کی نا اہلی کے بعد عمران نیازی نہیں کہہ سکتا پی ٹی آئی فرشتوں کی جماعت ہے ۔

(جاری ہے)

سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد سعید غنی نے کہا کہ فیصلے کے بعد اور کچھ ہو نہ ہو کم از کم عمران نیازی یہ نہیں کہہ سکتا کہ پی ٹی آئی فرشتوں کی جماعت ہے - اسکا سیکرٹری جنرل سپریم کورٹ کا سند یافتہ کرپٹ اور تاحیات نااہل ہے۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات