اے ٹی ایم خراب ہے، ’’ترین از آئوٹ‘‘ بلاول بھٹو زرداری کا ٹویٹ

جمعہ 15 دسمبر 2017 17:43

اے ٹی ایم خراب ہے، ’’ترین از آئوٹ‘‘ بلاول بھٹو زرداری کا ٹویٹ
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 15 دسمبر2017ء) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ اے ٹی ایم خراب ہے، ’’ترین از آئوٹ‘‘۔

(جاری ہے)

جمعہ کو جہانگیر ترین کے خلاف سپریم کورٹ کے فیصلے پر اپنا رد عمل دیتے ہوئے چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ اے ٹی ایم خراب ہے،’’ترین از آئوٹ‘‘۔