وزیراعظم نے پتریندمیں 147میگاواٹ پانی سے بجلی بنانے والے منصوبے کا افتتاح کردیا

جمعہ 15 دسمبر 2017 17:43

وزیراعظم نے پتریندمیں 147میگاواٹ پانی سے بجلی بنانے والے منصوبے کا افتتاح ..
مظفر آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 15 دسمبر2017ء) وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے پتریندمیں 147میگاواٹ پانی سے بجلی بنانے والے منصوبے کا افتتاح کردیا ، مظفر آباد پہنچنے پر آزاد کشمیر کے صدر اور وزیراعظم نے ان کا استقبال کیا ۔

(جاری ہے)

جمعہ کو وزیراعظم شاہد خاقان عباسی مظفر آباد پہنچے ۔ صدر ، وزیراعظم آزاد کشمیر نے وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا استقبال کیا ۔ وزیراعظم خاقان عباسی نے پتریند میں 147میگاواٹ بجلی بنانیوالے منصوبے کا افتتاح کردیا۔

متعلقہ عنوان :