اے ٹی ایم خراب ہوگئی۔۔۔ترین آئوٹ ‘ بلاول بھٹو کا ٹوئٹ

جمعہ 15 دسمبر 2017 17:29

اے ٹی ایم خراب ہوگئی۔۔۔ترین آئوٹ ‘ بلاول بھٹو کا ٹوئٹ
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 15 دسمبر2017ء) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے سپریم کورٹ کی جانب سے تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل جہانگیر ترین کو تاحیات نا اہل قرار دینے پر دلچسپ ٹوئٹ کیا ۔

(جاری ہے)

سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد بلاول بھٹو نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹوئٹ کیا کہ اے ٹی ایم خراب ہوگئی، ترین آئوٹ ۔

متعلقہ عنوان :