نا اہلی کیس میں اللہ کے بعد جمائما نے عمران خان کو بچایا ،مذہبی رکاوٹ یا کوئی اور مسئلہ نہ ہو تو دوبارہ شادی کرلیں‘ شیخ رشید کا مشورہ
فیصلے سے عوام میں خوشی کی لہر دوڑ گئی ، عمران خان مستقبل کے وزیر اعظم ہوں گے ،عوامی مسلم لیگ ان کے ساتھ ہو گی ‘ نجی ٹی وی سے گفتگو
جمعہ 15 دسمبر 2017 17:29
(جاری ہے)
انہوںنے کہا کہ اس کیس میں جو کلیدی کردار جمائما نے ادا کیا ہے میں اسے سلیوٹ پیش کرتا ہوں۔ میری خواہش ہو گی کہ اگر کوئی مذہبی رکاوٹیں ، کوئی اورمسئلہ نہ ہو اوراگر عمران خان نے شادی کرنی ہے تو پھر جمائماسے شادی کرے ۔ میں ثالثی کونسل کا چیئرمین رہا ہوں وہ عورتیں جنہیں طلاق ہو جا تی ہے وہ آ کر مردوں کے سر پھوڑتی ہیں لیکن جمائما نے جس طرح کاغذات ڈھونڈے اس نے ثابت کیا کہ وہ نسلی اور خاندانی عورت ہے ۔ اس کیس میں سے عمران خان کو اللہ کے بعد جمائما نے بچایا ہے ۔ مجھے امید ہے کہ عمران خان مستقبل میں وزیراعظم کا امیدوار ہوگا اور عوامی مسلم لیگ ان کی مہم چلائے گی ۔
مزید اہم خبریں
-
ریٹائرمنٹ کے بعد قانونی رکاوٹ توڑنے اور غلط بیانی کا کیس
-
سیاسی اور معاشی استحکام عمران خان کے بغیر نہیں آسکتا
-
مینار پاکستان پر کبوتر اڑانے والے کے ہاتھوں کے طوطے اڑ گئے ہیں‘شوکت بسرا
-
دوسری شادی کیلئے پہلی بیوی سے اجازت ضروری نہیں، فتویٰ جامعہ نعیمیہ
-
تنخواہوں کی مد میں 513ارب73کروڑ ،392ارب10کروڑ پنشن کی مد میں خرچ ہونگے
-
کسانوں کو ٹیوب ویل کے لئے سولر پینل دینے کا اصولی فیصلہ،مریم نوازشریف نے پلان طلب کرلیا
-
عارضی اقدامات کافی نہیں ،پرائس کنٹرول کے لئے ٹھوس پالیسی لائی جائے‘محمد نوازشریف
-
صوبائی کابینہ کا دوسرا اجلاس، بجٹ کی منظوری ،تاریخ کا بہترین رمضان پیکیج پیش کرنے پرمریم نوازشریف کو خراج تحسین
-
وزیراعلی پنجاب اورمحمد نواز شریف کی زیر صدارت خصوصی اجلاس،زراعت سے متعلق امور پر غور
-
ایف آئی اے کو درخواست دی ہے مجھے کچھ ہوا تو ذمہ دارشہباز شریف، مریم نوازہوں گے، شیر افضل مروت
-
امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کی وزیر خارجہ اسحاق ڈار سے ملاقات، دوطرفہ تعلقات پر گفتگو
-
عمران خان کی سزا کیخلاف اپیل: حکومت بتائے سائفر میں ایسا کیا لکھا ہی اسلام آباد ہائیکورٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.