کچلاک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جا ں بحق

جمعہ 15 دسمبر 2017 16:48

کچلاک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جا ں بحق
کوئٹہ ۔ 15دسمبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 15 دسمبر2017ء) کچلاک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جا ں بحق ہوگیا۔پولیس کے مطابق جمعہ کونامعلوم افراد کی فائرنگ سے کمال الدین شدید زخمی ہوگیاجسے ہسپتال منتقل کیاجارہاتھاکہ راستے میں زخموں تاب نہ لاتے ہوئے جاں بحق ہوگیا۔

(جاری ہے)

پولیس نے علاقے کی ناکہ بندی کرکے ملزمان کی تلا ش شروع کردی ہے ۔

متعلقہ عنوان :