سعودی عرب ، مکہ المکرمہ شہر میں رہائشی حیران وپریشان ، 16 منزلہ عمارت پر اسرار طور پر سامنے آگئی
سعدیہ عباس جمعہ 15 دسمبر 2017 16:13
(جاری ہے)
ہر ایک کی زبان پر یہی سوال ہے کہ یہ عمارت کہا ں ہے اور اچانک کیسے اس شکل و صورت میں ہمارے سامنے آگئی ہے۔
باخبر ذرائع سے حاصل ہونے والی تفصیلات کے مطابق سرکلر روڈ 3پر ضبط کئے جانیوالے پلاٹس اور عمارتوں کے انہدامی پروگرام کے باعث یہ عمارت اچانک اس شکل میں سامنے آئی ہے۔ اسکے اطراف واقع عمارتوں کو مسمار کر دیا گیا ہے ۔ ابھی تک اس عمارت کا مسئلہ تعمیراتی ضوابط کے باعث زیر غور چل رہا ہے۔ عمارت سرکلرروڈ 3 کے بالمقابل واقع ہے جبکہ ملحقہ روڈ زیر تکمیل ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
سعودی عرب کی غزہ پر اسرائیلی قابض ریاست کے جنگی جرائم کی شدید مذمت
-
نیتن یاہو امن کی راہ میں رکاوٹ،فورا عہدہ چھوڑ دیں،نینسی پیلوسی
-
امریکی سینیٹ سے یوکرین، اسرائیل، تائیوان کیلئے امدا منظور
-
ورلڈ بینک کی حالیہ رپورٹ میں افغانستان کی تباہ کن معیشت کے متعلق نئی معلومات منظرعام پر آگئیں
-
ٹرمپ پر2016 کے صدارتی الیکشن میں فراڈ کا الزام
-
مالدیپ انتخابات، چین کی حامی جماعت کی بھاری اکثریت سے جیت
-
مودی پر الیکشن مہم کے دوران مسلمانوں کو ٹارگٹ کرنے کا الزام
-
مسجد اقصی میں یہودیوں کی قربانی کی رسم کی ادائیگی
-
اروند کیجریوال کو جیل میں انسولین دے دی گئی
-
دنیا کے بہترین شوہر نے تحفے میں بیوی کو آدھی حکمرانی دیدی
-
سعودی عرب میں وطن دشمنی اورانتہا پسندی ثابت ہونے پر سعودی شہری کا سرقلم
-
سرکاری نوکری نہ ملنے پر بھارتی شہری گدھی کے دودھ سے لاکھوں کمانے لگا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.