پولیس لا ئن مکوآنہ میں معمولی جھگڑے پرساتھی کانسٹیبل کے قا تل کو سزائے موت 2لاکھ روپے ادا کر نے کا حکم

جمعہ 15 دسمبر 2017 15:40

پولیس لا ئن مکوآنہ میں معمولی جھگڑے پرساتھی کانسٹیبل کے قا تل کو سزائے ..
فیصل آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 15 دسمبر2017ء) پولیس لا ئن مکوآنہ میں معمولی جھگڑے پرساتھی کانسٹیبل کے قا تل کو سزائے موت 2لاکھ روپے ادا کر نے کا حکم تفصیل کے مطا بق اڈیشنل ڈسٹر کٹ اینڈ سیشن جج ظفر سلطان سید نے تھانہ صدر 2015میں درج ہو نے والے مقدمہ جس میں پو لیس لا ئن مکو آنہ میں پو لیس کانسٹیبل خا لد رشید نے معمولی جھگڑے پر ساتھی پو لیس کانسٹیبل بشارت علی کو سرکار گن سے فا ئر کر کے قتل کر دیا تھا کا فیصلہ سنا تے ہو ئے مجرم کو سزائے موت اور 2لا کھ رو پے جرما نے کا حکم سنا دیا سزائے موت کا مجرم 40دن کے اندر کسی بھی اعلی عدا لت میںفیصلے کے خلاف اپیل دا ئر کر کرنے کا حق رکھتا ہے ۔

متعلقہ عنوان :