کپتان کی قسمت کا فیصلہ ، نجی ہوٹل میں مٹھائی کی ٹوکریاں بھجوا ئی گئیں

جمعہ 15 دسمبر 2017 15:37

کپتان کی قسمت کا فیصلہ ، نجی ہوٹل میں مٹھائی کی ٹوکریاں بھجوا  ئی گئیں
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 15 دسمبر2017ء) سپریم کورٹ میںپی ٹی آئی چئیرمین عمران خان اور جنرل سیکرٹری جہانگیر ترین کی نا اہلی سے متعلق فیصلہ سنا ئے جانے سے قبل عمران خان کے پاس مٹھائی کی ٹوکریاں بھجوا دی گئیں۔

(جاری ہے)

جمعہ کو عمران خان اور جہانگیر ترین کی نا اہلی سے متعلق فیصلہ سنا ئے جانے سے قبل تحریک انصاف کے چیئرمین کراچی کے ایک نجی ہوٹل میں موجود تھے جہاں ان کے پاس مٹھائیوں کی ٹوکریاں بھجوا ئی گئیں ۔

متعلقہ عنوان :