فیس بک کے ساتھ کام کرنا گناہ کبیرہ تھا،کیئے پر شرمند ہوں،سابق ایگزیکٹو ڈپٹی ڈائریکٹر
فیس بک سمیت تمام سوشل ویب سائیٹس کو طویل عرصہ کے لیے بند کردیاجائے، چامتھ پالیھا پیٹیا/مارک زکربرگ کی الزامات کی تردید
جمعہ 15 دسمبر 2017 15:28
(جاری ہے)
انہوں نے الزام عاید کیا کہ میں سمجھتا ہوں کہ ہم نے سوشل فیبرک کو تباہ کرنے کے آلات ایجاد کیے ہیں۔
ان کا اشارہ فیس بک اور اس قبیل کی دوسری ویب سائیٹس کی طرف تھا۔ انہوں نے پالیھا پیٹیا نے بتایاکہ وہ فیس بک میں صارفین میں اضافے کے نگران تھے اور 2007ء سے 2011ء تک فیس بک کے ساتھ کام کیا۔ آج میں فیس بک کے ساتھ کام کرنیکو گناہ کبیرہ سمجھتا ہوں۔انہوں نے مزید کہا کہ نہ صرف فیس بک بلکہ تمام سوشل ویب سائیٹس کو لمے عرصے لے لیے بند کردیا جائے۔دوسری جانب فیس بک کے مالک اور چیف ایگزیکٹو مارک زکربرگ نے کمپنی کے سابق سینیر عہدیدار کے بیانات کو مسترد کردیا۔ انہوں نے کہا کہ چامتھ پالیھا پیٹیا چھ سال سے کمپنی سے دور ہیں۔ ان کی باتوں میں کوئی صداقت نہیں۔ فیس بک نے معاشروں کو تباہ نہیں بلکہ آپس میں جوڑا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
اسلام سے نفرت کرنے والا امریکی فوجی اسلام کی تبلیغ کرنے لگا
-
ایک ہفتے میں 55 لاکھ سے زائد زائرین کی مسجد نبویﷺ آمد
-
آسٹریلیا کی شہریوں کو تو اسرائیل اور فلسطینی علاقوں کو چھوڑ نے کی ہدایت
-
امریکا نے اقوام متحدہ کی مکمل رکنیت کی فلسطینی درخواست کو ویٹو کردیا، فلسطین کی شدید مذمت
-
اسرائیلی وزیراعظم کے وارنٹ گرفتاری جاری ہونے کا امکان
-
فلسطین کی اقوام متحدہ کی رکنیت، امریکا نے درخواست ویٹو کردی
-
فلسطینی صدر نے امریکی ویٹو کی مذمت کردی
-
اسرائیلی حملے پرمزید فیصلہ کن اورمناسب جواب دیا جائے گا، ایران
-
عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں 4 فیصدسے زائد کا اضافہ ریکارڈ، بٹ کوئن اور سونا بھی متاثر
-
ناسا کے سربراہ کا خلا میں چینی فوج کی موجودگی کا دعویٰ
-
سپیس ایکس نے مزید 23 سٹار لنک انٹرنیٹ سیٹلائٹ زمین کے گرد مدار میں بھیج دیئے
-
غریب ممالک کے قرضوں کے بوجھ کو تیزی سے کم کرنے کے حل موجود ہیں، اقوام متحدہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.