Live Updates

سپریم کورٹ کے فیصلے پر عمران خان اور جہانگیر ترین نے نمازیں ادا کرنا شروع کر دیں ،تصاویر وائرل

جمعہ 15 دسمبر 2017 15:08

سپریم کورٹ کے فیصلے پر عمران خان اور جہانگیر ترین نے نمازیں ادا کرنا ..
لاہور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار ۔15دسمبر2017ء) :پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان اور جہانگیر ترین کے نا اہلی کا فیصلہ سپریم کورٹ کچھ ہی دیر میں سنانے والی ہے ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق عمران خان اور جہانگیر ترین کے نماز پڑھنے کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہیں ۔پی ٹی آئی کے اراکین کا کہنا ہے کہ یہ تصویریں سوشل میڈیا پر پرانی دکھائی جا رہی ہے لیکن موقع کی مناسبت سے یہ تصویریں عمران خان اور جہانگیر ترین کی سوشل میڈیا پر بہت وائرل ہو رہی ہیں۔یا د رہے کہ عمران خان اس وقت نجی مصروفیات کے باعث کراچی میں موجود ہیں۔ 

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات