Live Updates

عمران خان فیصلے سے متعلق کافی پُر اُمید ہیں۔ عارف علوی

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعہ 15 دسمبر 2017 14:58

عمران خان فیصلے سے متعلق کافی پُر اُمید ہیں۔ عارف علوی
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 15 دسمبر 2017ء) : سپریم کورٹ میں عمران خان اور جہانگیر ترین نا اہلی کیس سے متعلق بات کرتے ہوئے پی ٹی آئی رہنما عارف علوی نےکہا کہ عمران خان فیصلے سے متعلق کافی پُر اُمید ہیں۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہا کہ عمران خان نے اپنی تمام دستاویزات جمع کروائی ہیں۔ میرا عمران خان کو مشورہ ہے کہ فیصلہ خلاف آنے پر سیاست نہ چھوڑیں بلکہ قوم کی خدمت جاری رکھیں۔ خیال رہے کہ سپریم کورٹ عمران خان اور جہانگیر ترین نا اہلی کیس کا فیصلہ کچھ دیر میں سنائے گی۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :