کپتان کی قسمت کا فیصلہ ، نجی ہوٹل میں مٹھائی کی ٹوکریاں بھجوا دی گئیں
تازہ ترین : 1

کپتان کی قسمت کا فیصلہ ، نجی ہوٹل میں مٹھائی کی ٹوکریاں بھجوا دی گئیں

کپتان کی قسمت کا فیصلہ ، نجی ہوٹل میں مٹھائی کی ٹوکریاں بھجوا دی گئیں
کراچی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 15 دسمبر 2017ء): سپریم کورٹ میں آج پی ٹی آئی چئیرمین عمران خان اور جنرل سیکرٹری جہانگیر ترین کی نا اہلی سے متعلق فیصلہ سنایا جانا ہے ۔ فیصلے کے ہیش نظر عمران خان کے پاس مٹھائی کی ٹوکریاں بھجوا دی گئیں۔ میڈیا ذرائع کے مطابق کپتان کراچی کے ایک نجی ہوٹل میں موجود ہیں جہاں ان کے پاس مٹھائیوں کی ٹوکریاں بھجوا دی گئی ہیں۔ سپریم کورٹ کچھ ہی دیر میں عمران خان اور جہانگیر ترین کی نا اہلی سے متعلق مسلم لیگ ن کے رہنما حنیف عباسی کی درخواستوں پر محفوظ فیصلہ سنائے گی۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 15/12/2017 - 14:17:28

اس خبر پر آپ کی رائے‎

The captain's fate was shifted to the private hotel

In today's Supreme Court, the decision regarding the disability of PTI Chairman Imran Khan and General Secretary Jahangir Tareen today is to be heard. Regarding the decision, Imran Khan was sent to the sweets basket. According to media sources, the captains are present in a private hotel in Karachi where they have sacks of sweets.

Related : Hotel

متعلقہ عنوان :