آزاد جموں و کشمیر کے جی ایس ایم نیٹ ورک کی تبدیلی کا منصوبہ 2020ء میں مکمل ہوگا، وزارت ..
تازہ ترین : 1

آزاد جموں و کشمیر کے جی ایس ایم نیٹ ورک کی تبدیلی کا منصوبہ 2020ء میں مکمل ہوگا، وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی

آزاد جموں و کشمیر کے جی ایس ایم نیٹ ورک کی تبدیلی کا منصوبہ 2020ء میں مکمل ..
اسلام آباد۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 15 دسمبر2017ء) قومی اسمبلی کو بتایا گیا ہے کہ آزاد جموں و کشمیر کے جی ایس ایم نیٹ ورک کی تبدیلی کا منصوبہ 2020ء میں مکمل ہوگا۔ جمعہ کو قومی اسمبلی میں وقفہ سوالات میں تحریری طور پر وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی کی جانب سے بتایا گیا کہ آزاد جموں و کشمیر اور شمالی علاقہ جات میں مواصلات کی فراہمی کا اختیار سپیشل کمیونیکیشن آرگنائزیشن کو ہے۔ وزارت کے تحت آزاد کشمیر میں ٹیلی کمیونیکیشن کا ایک جاری منصوبہ آزاد جموں و کشمیر کے جی ایس ایم نیٹ ورک کی تبدیلی ہے جو 31 دسمبر2020ء کو مکمل ہوگا۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 15/12/2017 - 14:29:01

اس خبر پر آپ کی رائے‎

متعلقہ عنوان :