بلوچستان بورڈ آف انٹرمینڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن نے جماعت ہشتم کا پیپر قبل ازوقت آؤٹ ہونے پر منسوخ کردیا

جمعہ 15 دسمبر 2017 14:06

کوئٹہ ۔ 15دسمبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 15 دسمبر2017ء) بلوچستان بورڈ آف انٹرمینڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن نے جماعت ہشتم کے معاشرتی علوم کاپیپر قبل ازوقت آؤٹ ہونے پر منسوخ کردیا ۔

(جاری ہے)

میڈیا کی نشاندہی پر جمعہ کو ہونے والے معاشرتی علوم کے پیپرکو منسوخ کردیاگیاہے اس طرح نئے تاریخ حوالے سے بعد میں اعلان کیاجائے گا۔

متعلقہ عنوان :