چیف جسٹس کی سربراہی میں تین رکنی بنچ18سے 22دسمبر تک لاہور رجسٹری میں سماعت کریگا

جمعہ 15 دسمبر 2017 13:25

چیف جسٹس کی سربراہی میں تین رکنی بنچ18سے 22دسمبر تک لاہور رجسٹری میں ..
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 15 دسمبر2017ء) چیف جسٹس آف پاکستان کی سربراہی میں تین رکنی بنچ 18سے 22دسمبر تک سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں مختلف کیسز کی سماعت کرے گا ۔ بنچ کے دیگر فاضل ممبران میں جسٹس عمر عطا ء بندیال او رجسٹس اعجاز الاحسن شامل ہیں۔

متعلقہ عنوان :