سانحہ مشرقی پاکستان کو 46برس بیت گئے

جمعہ 15 دسمبر 2017 13:25

سانحہ مشرقی پاکستان کو 46برس بیت گئے
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 15 دسمبر2017ء) ملک بھر میں کل ( ہفتہ ) 16دسمبر کو یوم سقوط ڈھاکہ منایا جائے گا ۔ اس عظیم سانحہ کے حوالے سے سیاسی و سماجی تنظیموں کے زیر اہتمام مختلف تقریبات اور سیمینارز کا اہتمام کیا جائے گا جس میں مقررین سقوط ڈھاکہ کے عوامل پر روشنی ڈالیں گے ۔

(جاری ہے)

پرنٹ میڈیا میںسقوط ڈھاکہ کے حوالے سے خصوصی مضامین شائع ہونگے جبکہ الیکٹرانک میڈیا اور ریڈیو پربھی پروگرام نشر کیے جائیں گے۔سانحہ مشرقی پاکستان 46برس قبل 16دسمبر 1971کو پیش آیا ۔

متعلقہ عنوان :