ایاز صادق کی باتوں نے بہت سے سوالوں کو جنم دیا ہے، قمر زمان کائرہ
جمعہ 15 دسمبر 2017 13:11
(جاری ہے)
انہوں نے کہا پیپلز پارٹی صداقت اور ایک حقیقت ہے، ہم کسی کو جمہوریت کو ڈیل کرنے کی اجازت نہیں دیں گے۔
انہوں نے کہا کہ مسلم لیگ ن والے لاتوں کے بھوت ہیں باتوں سے نہیں مانتے، وزیر اعظم کچھ اور اسپیکر کچھ اور کہہ رہے ہیں، اسپیکر اگر قوم کے سامنے بات نہیں کرسکتے تو پارلیمانی لیڈرز کو بتادیں، اسپیکر ذمے دار شخص ہیں وہ انفارمیشن کے بغیر نہیں بولتے، ان کی باتوں نے بہت سے سوالوں کو جنم دیا ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ مردم شماری سے متعلق حکومتی وعدے پورے نہیں کیے جارہے جب کہ عمران جلد الیکشن چاہ رہے ہیں اور فضل الرحمان ان کے ساتھ ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ریٹائرمنٹ کے بعد قانونی رکاوٹ توڑنے اور غلط بیانی کا کیس
-
سیاسی اور معاشی استحکام عمران خان کے بغیر نہیں آسکتا
-
مینار پاکستان پر کبوتر اڑانے والے کے ہاتھوں کے طوطے اڑ گئے ہیں‘شوکت بسرا
-
دوسری شادی کیلئے پہلی بیوی سے اجازت ضروری نہیں، فتویٰ جامعہ نعیمیہ
-
تنخواہوں کی مد میں 513ارب73کروڑ ،392ارب10کروڑ پنشن کی مد میں خرچ ہونگے
-
کسانوں کو ٹیوب ویل کے لئے سولر پینل دینے کا اصولی فیصلہ،مریم نوازشریف نے پلان طلب کرلیا
-
عارضی اقدامات کافی نہیں ،پرائس کنٹرول کے لئے ٹھوس پالیسی لائی جائے‘محمد نوازشریف
-
صوبائی کابینہ کا دوسرا اجلاس، بجٹ کی منظوری ،تاریخ کا بہترین رمضان پیکیج پیش کرنے پرمریم نوازشریف کو خراج تحسین
-
وزیراعلی پنجاب اورمحمد نواز شریف کی زیر صدارت خصوصی اجلاس،زراعت سے متعلق امور پر غور
-
ایف آئی اے کو درخواست دی ہے مجھے کچھ ہوا تو ذمہ دارشہباز شریف، مریم نوازہوں گے، شیر افضل مروت
-
امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کی وزیر خارجہ اسحاق ڈار سے ملاقات، دوطرفہ تعلقات پر گفتگو
-
عمران خان کی سزا کیخلاف اپیل: حکومت بتائے سائفر میں ایسا کیا لکھا ہی اسلام آباد ہائیکورٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.