پشاورکودوبارہ پھولوں کاشہربنائیں گے،ایم آئیز

جمعہ 15 دسمبر 2017 12:55

ْپشاور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 15 دسمبر2017ء)آل میونسپل ورکرزیونین پشاورڈبلیوایس ایس پی پشاورزون پی کے میونسپل انسپکٹرزنے چیئرمین ڈبلیوایس ایس پی شوکت علی کویقین دہانی کرائی کہ وہ بھرپورلگن کے ساتھ شہرکی صفائی میں ان کاساتھ دیںگے۔

(جاری ہے)

انہوںنے کہاکہ پشاورکی صفائی مہم میںمزید تیزی لائی جائے گی۔انہوںنے کہاکہ شہرکی صفائی مشن کے طورپرانجام دے کراسے دوبارہ پھولوں کاشہربنائیں گے۔