قومی اسمبلی کا اجلاس کورم پورا نہ ہونے کی وجہ سے کچھ دیر کیلئے ملتوی

جمعہ 15 دسمبر 2017 12:49

قومی اسمبلی کا اجلاس کورم پورا نہ ہونے کی وجہ سے کچھ دیر کیلئے ملتوی
اسلام آباد۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 15 دسمبر2017ء) قومی اسمبلی کا اجلاس جمعہ کو بھی کورم پورا نہ ہونے کی وجہ سے کچھ دیر کے لئے ملتوی کرنا پڑا۔

(جاری ہے)

قومی اسمبلی میں پیپلز پارٹی کی رکن شگفتہ جمانی نے اپوزیشن کے واک آئوٹ کے بعد کورم کی نشاندہی کردی۔ گنتی کرنے پر کورم پورا نہ نکلا جس پر سپیکر نے کورم پورا ہونے تک اجلاس ملتوی کردیا۔

متعلقہ عنوان :