اسلام آباد ماڈل کالج برائے طالبات جی ٹین ٹو کی طالبات کے وفد نے قومی اسمبلی کے اجلاس کی کارروائی دیکھی

جمعہ 15 دسمبر 2017 12:49

اسلام آباد ماڈل کالج برائے طالبات جی ٹین ٹو کی طالبات کے وفد نے قومی ..
اسلام آباد۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 15 دسمبر2017ء) اسلام آباد ماڈل کالج برائے طالبات جی ٹین ٹو کی طالبات کے وفد نے قومی اسمبلی کے اجلاس کی کارروائی دیکھی۔

(جاری ہے)

جمعہ کو قومی اسمبلی میں مہمانوں کی گیلری آمد پر سپیکر سردار ایاز صادق نے اسلام آباد ماڈل کالج جی ٹین ٹو کی ایوان کی کارروائی دیکھنے کے لئے آنے والی طالبات کا خیر مقدم کیا۔