بھارت میں مسلمان کو قتل کرکے رقم اکٹھی کرنے والا ہندو انتہا پسند گرفتار
بھارت بھر سے سات سو سے زیادہ افراد نے اس کے اکاؤنٹ میں تین لاکھ روپے جمع کرائے تھے،پولیس
جمعہ 15 دسمبر 2017 12:00
(جاری ہے)
اس کے ساتھ اپنے بنک کھاتے کی تفصیل بھی دی تھی اور لوگوں سے مسلم مخالف مہم کے لیے چندہ دینے کی اپیل کی تھی۔انھوں نے بتایا کہ بھارت بھر سے سات سو سے زیادہ افراد نے اس کے اکاؤنٹ میں تین لاکھ روپے جمع کرائے تھے۔
نفرت پر مبنی جرم کے بعد یہ شخص ہیرو بننا چاہتا تھا اور اس کا اصل مقصد رقم اکٹھی کرنا تھا۔اس انتہا پسند ہندو قاتل کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی تھی ۔اس کے بعد حکام نے اس کو انٹرنیٹ سے ہٹا دیا ہے۔پولیس کے تفتیش کاروں نے اس کا بنک کھاتا منجمد کردیا ہے اور اس کے اکاؤنٹ میں رقوم جمع کرانے والے لوگوں کا بھی سراغ لگایا جارہا ہے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
غزہ کو امداد کی ترسیل، عارضی بندرگاہ کی تعمیر شروع کر دی گئی ، پینٹاگان
-
ٹرمپ نے امریکی تعلیم گاہوں میں جنگ مخالف ریلیوں کو بد ترین نفرت کا نام دے دیا
-
فرانس کی طرف سے اسرائیلی آباد کاروں پرپابندیوں کی دھمکی
-
ٹک ٹاک کی مالک کمپنی کا ایپ فروخت کرنے سے انکار
-
سڈنی، چاقوحملے میں جاں بحق پاکستانی گارڈ کی نمازجنازہ
-
گزشتہ سال دنیا کے 28 کروڑ افراد شدید غذائی قلت کا شکار رہے، اقوام متحدہ
-
مسجد نبوی ﷺمیں ایک ہفتہ کے دوران 60 لاکھ زائرین کی آمد
-
ملائیشیا کے سابق وزیر اعظم کو انسداد بدعنوانی کی تحقیقات کا سامنا
-
غزہ سے ملنے والی اجتماعی قبروں میں فلسطینیوں کو زندہ دفن کیے جانے کا دعوی
-
اسرائیلی بمباری میں ننھا بچہ زخمی، چہرے پر 200 ٹانکے لگے
-
پاکستان کیساتھ مضبوط رشتہ ہے، امریکا نے اختلافات کی خبروں کو مسترد کردیا
-
فلسطینیوں پرمظالم پر امریکی جامعات میں احتجاج شدت اختیارکرگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.