صدر مملکت ممنون حسین ملکی صورتحال پر آج اہم بیان دیں گے

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعہ 15 دسمبر 2017 10:56

صدر مملکت ممنون حسین ملکی صورتحال پر آج اہم بیان دیں گے
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 15 دسمبر 2017ء) : صدر مملکت ممنون حسین آج ملکی صورتحال پر اہم بیان دیں گے ۔ تفصیلات کے مطابق صدر مملکت ممنون حسین ملک میں جاری سیاسی صورتحال سمیت دیگر امور پر آج اہم بیان دیں گے۔

(جاری ہے)

ان کا بیان ساڑھے گیارہ بجے پی ٹی وی پر نشر کیا جائے گا۔ذرائع نے بتایا کہ صدر مملکت اپنے بیان میں ملک میں موجودہ صورتحال پر بات کریں گے۔

متعلقہ عنوان :